1 ستمبر 2012 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ابنا: پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی سردار بنگلزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پہ ہلاک ہوگیا،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو اسپتال پہنچادیا گیا، مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

.......

/169